Description
❄️ سرمائی کولیکشن: خوبصورت پرنٹڈ خذر ٹو پیس ❄️
سردیوں کے موسم کے لیے خاص تحفہ! ہم لائے ہیں آپ کے لیے پریمیم کوالٹی پرنٹڈ خذر (Khaddar) سوٹس، جو آپ کو سردی سے بھی بچائیں اور اسٹائلش بھی رکھیں۔
✨ خصوصیات:
اسٹف (Fabric): بہترین کوالٹی پرنٹڈ خذر (سردیوں کے لیے خاص)۔
کوالٹی: پکا رنگ اور پائیدار کپڑا۔
کیش آن ڈیلیوری: پورے پاکستان میں دستیاب۔
📏 سائز کی مکمل تفصیلات:
قمیض (Shirt):
لمبائی: 43 انچ | چیسٹ: 22 انچ
دامن: 23 انچ | آستین: 21 انچ
کیپری / ٹراؤزر (Capri):
کیپری کی لمبائی: 37 انچ
کیپری کا پیر (گھیر): 16 انچ
نیچے سے پہنچا: 10 انچ
🚚 کیش ان ڈیلیوری (COD): پورے پاکستان میں دستیاب ہے۔




roufveer119 –
Mashallah! Maine yahan se Khaddar ka suit mangwaya aur sach mein quality bohot zabardast hai. Color bilkul waisa hi hai jaisa photo mein dikhaya gaya tha. Sardiyon ke liye best fabric hai, highly recommended!